

We didn't catch that Tap & Speak Again
عنوان: کیا یہ شکایت جمع کرانے والا شخص ہے: مسٹر مسز دیگر ملازم، صارف، سپلائر، دیگر پہلا نام: آخری نام: قومی شناختی کارڈ نمبر: فون نمبر: متبادل نمبر: فیکس: ای-میل: ڈاک کا پتہ:
شہر علاقہ برانچ کا نام ڈیپارٹمینٹ دیگر مقام کا نام براہ کرم مالی، غیر مالی یا عملیاتی امور سے متعلق اپنی تشویش کی نوعیت بیان کریں: مالی غیر مالی عملیاتی دیگر براہ کرم اُن افراد کے مکمل نام اور عہدے بیان کریں جن پر آپ کو بدعنوانی کا شک ہے: یہ واقعہ کتنی بار پیش آ چکا ہے (اگر قابل اطلاق ہو) براہ کرم مالی، غیر مالی یا عملیاتی امور سے متعلق اپنی تشویش کی نوعیت بیان کریں: دن ہفتے مہینے سال دن/ہفتے/مہینے/سال کی تعداد کیا آپ اس معاملے پر تبادلہ خیال کے لیے تفتیشی افسر کے ساتھ ملاقات یا ٹیلی فون کال کا انتظام کرنا چاہیں گے؟ جی ہاں نہیں کوئی اور تبصرہ شکایت فارم - انگریزی | شکایت فارم - اردو | پالیسی ایم سی بی بینک لمیٹڈ نے اپنے وِسل بِلاؤنگ پروگرام کو تیار کیا ہے تاکہ ملازمین کے ساتھ ساتھ بیرونی فریقین کو اپنے تحفظات ظاہر کرنے، بے ضابطگیوں / بدعنوانیوں / اے ایم ایل / سی ایف ٹی سے متعلق مسائل کی نشاندہی کرنے، مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف کرنے، دھوکہ دہی کو روکنے وغیرہ میں مدد فراہم کی جا سکے، بغیر کسی خوف یا منفی نتائج کے۔ وِسل بِلاؤنگ پروگرام کا وقتاً فوقتاً جائزہ لیا جاتا ہے اور اسے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے منظور کیا ہے۔ اس سلسلے میں وِسل بِلاؤنگ فنکشن بورڈ کی آڈٹ کمیٹی کی مجموعی نگرانی کے تحت قائم کیا گیا۔ ایم سی بی کا وِسل بِلاؤنگ فنکشن بینک کے معمول کے شکایات کے حل کے میکانزم سے علیحدہ اور آزاد ہے۔ وِسل بِلاؤنگ پروگرام کے تحت، اگر بیرونی فریقین اور/یا ملازمین بینک کے دیگر چینلز جیسے سروس کوالٹی یا ہیومن ریسورس مینجمنٹ کے ذریعے درج کردہ شکایات کے حل سے مطمئن نہ ہوں، تو وہ مزید کارروائی کے لیے وِسل بِلاؤنگ فنکشن سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
• ہاٹ لائن / لینڈ لائن نمبرز: + 92 42 36041390, 35776639 - 41 • فیکس نمبر: +92 42 35776638 • ای میل: [email protected] • ویب سائٹ: www.mcb.com.pk/customer_services/whistle-blowing • ڈاکی / کورئیر پتہ: مانیٹرنگ اینڈ وِسل بِلاؤنگ ڈیپارٹمنٹ، آڈٹ اینڈ رِسک اینڈ ریکوری گروپ، ایم سی بی بینک لمیٹڈ، تیسری منزل، پرنسپل آفس، 15 مین گلبرگ، جیل روڈ، لاہور، پاکستان۔
شکایت فارم - انگریزی | شکایت فارم - اردو | پالیسی
Complaint Form - English | Complaint Form - Urdu | Policy
MCB Bank Limited has developed its Whistle Blowing Program to facilitate employees as well as outside parties for raising their concerns, exposing irregularities / wrongdoings / AML/CFT related issues, helping uncover financial malpractices, preventing frauds etc. without any fear of reprisal or adverse consequences.
Whistle Blowing Program has been periodically reviewed and approved by the Board of Directors. In this regard Whistle Blowing Function was established under overall supervision of the Board’s Audit Committee. Whistle Blowing Function of MCB is in addition to and independent from the routine complaint handling and resolution mechanism of the Bank.
Under Whistle Blowing Program, if outside parties and/ or employee(s) are not satisfied with the resolution of their complaints lodged with other channels of the Bank including Service Quality or Human Resource Management, the complainants may contact Whistle Blowing Function for further handling of their matters.
یہاں سے اہم ویب صفحات تک فوری رسائی حاصل کریں۔