اپنے سمارٹ فیچرز کے ساتھ ایم سی بی لائیو پیش کرتا ہے
اضافی ڈیجیٹل بینکنگ سروسزمکمل ذہنی سکون کے ساتھ
اپنے سمارٹ فیچرز کے ساتھ ایم سی بی لائیو پیش کرتا ہے
اضافی ڈیجیٹل بینکنگ سروسزمکمل ذہنی سکون کے ساتھ
آپ کی تمام مالی ضروریات کے لئے
بینکاری آپ کی خدمت کے لیے
ہم آپ کو اور کیا فراہم کرتے ہیں؟
ایم سی بی لائیو کے ذریعے فنڈز کی کیو آر ٹرانسفرز اور ادائیگیاں آسانی سے کی جا سکتی ہیں۔ محض کیو آر کوڈ اسکین کریں، فنڈز منتقل کریں یا کیو آر ادائیگی کی درخواست تیار کر کے شیئر کریں۔
ایم سی بی لائیو آپ کے کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈز کو منظم کرنے کے لیے مختلف سہولیات فراہم کرتا ہے۔ آپ اپنی ٹرانزیکشنز کا انتظام کر سکتے ہیں، پن تبدیل کر سکتے ہیں، اور یہاں تک کہ اپنے کارڈ کو لاک بھی کر سکتے ہیں۔
نقدی یا کارڈ کے جھنجھٹ کو خیرباد کہیں، راست P2M کے ذریعے آپ چند لمحوں میں مرچنٹس کو ادائیگی کر سکتے ہیں۔
بینک میں طویل قطاروں کو الوداع کہیں۔