

We didn't catch that Tap & Speak Again
| شمار | سروس کی تفصیل | سروس کا معیار | 1 | کسٹمر نقد رقم جمع کروانا | 10 منٹ کے اندر| | 2 | کسٹمر چیک جمع کروانا | 10 منٹ کے اندر| | 3 | کسٹمر نقد رقم نکلوانا | 10 منٹ کے اندر| | 4 | آن لائن چیک ادائیگیاں | 10 منٹ کے اندر | | 5 | کسٹمر آن لائن فنڈز ٹرانسفر | 10 منٹ کے اندر | | 6 | یوٹیلیٹی بلوں کی ادائیگی | 10 منٹ کے اندر | | 7 | نیا اکاؤنٹ کھولنا | 02 کاروباری دنوں کے اندر *(بشرطیکہ نادرا سے CNIC کی تصدیق اور کسٹمر کی جانب سے مکمل دستاویزات جمع کروائی گئی ہوں)* | 8 | چیک بک کا اجرا | 05 کاروباری دنوں کے اندر *(بشرطیکہ کسٹمر کی جانب سے مکمل دستاویزات جمع کروائی گئی ہوں)* | | 9 | اے ٹی ایم کارڈ کا اجرا | 05 کاروباری دنوں کے اندر *(بشرطیکہ کسٹمر کی جانب سے مکمل دستاویزات جمع کروائی گئی ہوں)* | | 10 | کریڈٹ کارڈ کا اجرا | 13 کاروباری دنوں کے اندر *(بشرطیکہ کسٹمر کی جانب سے مکمل دستاویزات جمع کروائی گئی ہوں)* | | 11 | بینک اَشورنس پالیسی کا اجرا | 07 کاروباری دنوں کے اندر *(بشرطیکہ کسٹمر کی جانب سے مطلوبہ مکمل دستاویزات جمع کروائی گئی ہوں)* | | 12 | Car4U کا اجرا | 11 کاروباری دنوں کے اندر *(بشرطیکہ کسٹمر کی جانب سے مکمل دستاویزات جمع کروائی گئی ہوں)* |
We use cookies to improve your experience. By using our website, you agree to our Privacy Policy.
ہم آپ کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے کوکیز استعمال کرتے ہیں۔ ہماری ویب سائٹ استعمال کرنے سے، آپ ہماری رازداری کی پالیسی سے اتفاق کرتے ہیں۔
یہاں سے اہم ویب صفحات تک فوری رسائی حاصل کریں۔