×

اہم خصوصیات

  • ٹائرڈ پراڈکٹ جو زیادہ بیلنس رکھنے والے صارفین کو زیادہ منافع فراہم کرتی ہے
  • مسابقتی منافع کی شرح
  • اوسط ماہانہ بیلنس کی بنیاد پر منافع کا حساب
  • ماہانہ بنیاد پر منافع کی ادائیگی
  • ابتدائی جمع رقم صرف 100 روپے سے شروع
  • یہ اکاؤنٹ صرف انفرادی صارفین کے لیے پیش کیا جاتا ہے

خود کار سروس چینلز

  • اے ٹی ایم
  • کال سینٹر
  • ایم سی بی لائیو ایپ
  • ایس ایم ایس الرٹس

شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔ مزید معلومات کے لیے اپنے قریبی ایم سی بی بینک برانچ سے رابطہ کریں یا ایم سی بی کانٹیکٹ سینٹر 111-000-622 پر کال کریں۔

آسانی سے ویب سائیٹ استعمال کریں
ان شارٹ کٹس کے ذریعے

یہاں سے اہم ویب صفحات تک فوری رسائی حاصل کریں۔