×

اہم خصوصیات

  • بین الاضلاعی مفت سہولت (جمع کروانا / رقم نکلوانا / ٹرانسفرز)
  • ماہانہ منافع کی ادائیگی
  • لامحدود رقم نکلوانے اور جمع کروانے کی سہولت
  • مفت ای-اسٹیٹمنٹ
  • منافع کا حساب اوسط ماہانہ بیلنس پر
  • ماہانہ منافع کی ادائیگی کی فریکوئنسی
  • اکاؤنٹ کھولنے کے لیے کم از کم ابتدائی ڈپازٹ -/100 پاکستانی روپے

ڈسکاؤنٹس

مندرجہ ذیل سروسز پر 50% رعایت:

  • بینکرز چیک (PO اور DD)
  • چیک بک کا اجرا (نئی یا گم شدہ کی جگہ)
  • چھوٹے سائز کا لاکر (فی کسٹمر ایک، دستیابی سے مشروط)
  • سلور / گولڈ ڈیبٹ کارڈ

اہلیت کے معیار

  • سنگل یا جوائنٹ اکاؤنٹ کے لیے، پرائمری اکاؤنٹ ہولڈر کی عمر 55 سال یا اس سے زیادہ ہونی چاہیے، جبکہ سیکنڈری اکاؤنٹ ہولڈر کی عمر 55 سال سے کم بھی ہو سکتی ہے۔

خودکار سروس چینلز

  • اے ٹی ایم
  • کال سینٹر
  • ایم سی بی لائیو ایپ

شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔ مزید معلومات کے لیے براہ کرم اپنے قریبی ایم سی بی بینک برانچ سے رابطہ کریں یا ایم سی بی کانٹیکٹ سینٹر 111-000-622 پر کال کریں۔

آسانی سے ویب سائیٹ استعمال کریں
ان شارٹ کٹس کے ذریعے

یہاں سے اہم ویب صفحات تک فوری رسائی حاصل کریں۔