×

اہم خصوصیات

  • بین الاضلاعی (Intercity) مفت سہولت (جمع کروانا / رقم نکلوانا / ٹرانسفرز)
  • ماہانہ منافع کی ادائیگی
  • لامحدود رقم نکلوانے اور جمع کروانے کی سہولت
  • مفت ای-اسٹیٹمنٹ
  • منافع کا حساب اوسط ماہانہ بیلنس پر
  • ماہانہ منافع کی ادائیگی کی فریکوئنسی

ڈسکاؤنٹس

مندرجہ ذیل سروسز پر 50% رعایت:

  • بینکرز چیک (PO اور DD)
  • چیک بک کا اجرا (نئی یا گم شدہ کی جگہ)
  • چھوٹے سائز کا لاکر (فی کسٹمر ایک، دستیابی سے مشروط)
  • سلور / گولڈ ڈیبٹ کارڈ

اہلیت کے معیار

  • سنگل اونرشپ اکاؤنٹ
  • پنشن حاصل کرنے والے افراد

خودکار سروس چینلز

  • اے ٹی ایم
  • کال سینٹر
  • ایم سی بی لائیو ایپ

شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے اپنے قریبی ایم سی بی بینک برانچ وزٹ کریں یا ہمارے کال سینٹر (111-000-622)پر رابطہ کریں۔

آسانی سے ویب سائیٹ استعمال کریں
ان شارٹ کٹس کے ذریعے

یہاں سے اہم ویب صفحات تک فوری رسائی حاصل کریں۔