×

اہم خصوصیات

  • امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ اور یورو میں کرنسی کے اختیارات
  • لامحدود رقم نکلوانے اور جمع کروانے کی سہولت
  • ٹائرڈ پروڈکٹ — زیادہ رقم جمع کروانے پر زیادہ منافع
  • مسابقتی شرحیں*
  • منافع کا حساب اوسط ماہانہ بیلنس پر
  • منافع کی ادائیگی ہر چھ ماہ بعد
  • * ابتدائی ڈپازٹ صرف 500 امریکی ڈالر/برطانوی پائونڈ/یورو تک کم

خودکار سروس چینلز

  • اے ٹی ایم
  • کال سینٹر
  • ایم سی بی لائیو ایپ
  • ایس ایم ایس الرٹس

شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔ مزید معلومات کے لیے براہ کرم اپنے قریبی ایم سی بی بینک برانچ یا ایم سی بی کانٹیکٹ سینٹر 111-000-622 پر رابطہ کریں۔

آسانی سے ویب سائیٹ استعمال کریں
ان شارٹ کٹس کے ذریعے

یہاں سے اہم ویب صفحات تک فوری رسائی حاصل کریں۔