×

اہم خصوصیات

  • ملازمین کی تنخواہ کی ادائیگی کے لیے ایک منفرد پے رول اکاؤنٹ
  • بینکنگ سہولیات پر پرکشش رعایتیں اور معافیاں
  • کم از کم بیلنس برقرار رکھنے کی کوئی شرط نہیں
  • مفت اختیاری لائف اور حادثاتی موت کی انشورنس

مفت سہولیات

  • آن لائن اندرونِ شہر جمع، نکاسی اور فنڈز کی منتقلی
  • آن لائن بین الاضلاعی جمع، نکاسی اور فنڈز کی منتقلی
  • ایس ایم ایس الرٹس
  • ڈپلیکیٹ بینک اسٹیٹمنٹس
  • بینکرز چیک
  • چیک بک
  • پے پاک ڈیبٹ کارڈ کا مفت اجرا، سالانہ اور تجدید
  • بینک سرٹیفکیٹ

خودکار سروس چینلز

  • آٹومیٹڈ ٹیلر مشین (اے ٹی ایم)
  • کال سینٹر
  • ایم سی بی لائیو ایپ
  • ایس ایم ایس الرٹس

شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔ مزید معلومات کے لیے اپنے قریبی ایم سی بی بینک برانچ یا ایم سی بی کانٹیکٹ سینٹر 111-000-622 پر رابطہ کریں۔

آسانی سے ویب سائیٹ استعمال کریں
ان شارٹ کٹس کے ذریعے

یہاں سے اہم ویب صفحات تک فوری رسائی حاصل کریں۔