×

اہم خصوصیات

  • آسان اور سہل اکاؤنٹ کھولنے کا طریقہ کار
  • ترسیلات زر وصول کرنے کے لیے تیز اور محفوظ ذریعہ
  • کم از کم بیلنس برقرار رکھنے کی کوئی شرط نہیں
  • زیادہ سے زیادہ کریڈٹ بیلنس کی حد: 3,000,000 پاکستانی روپے
  • نقد رقم نکالنے کی حد: 500,000 پاکستانی روپے یومیہ
  • فنڈ ٹرانسفر کی حد: 500,000 پاکستانی روپے یومیہ کسی بھی دوسرے اکاؤنٹ میں
  • زیادہ سے زیادہ مقامی کریڈٹ: 1,000,000 پاکستانی روپے ماہانہ

خودکارسروس چینلز

  • آٹومیٹڈ ٹیلر مشین (اے ٹی ایم)
  • کال سینٹر
  • ایم سی بی لائیو ایپ
  • ایس ایم ایس الرٹس

شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔ مزید معلومات کے لیے اپنے قریبی ایم سی بی بینک برانچ یا ایم سی بی کانٹیکٹ سینٹر 111-000-622 پر رابطہ کریں۔

آسانی سے ویب سائیٹ استعمال کریں
ان شارٹ کٹس کے ذریعے

یہاں سے اہم ویب صفحات تک فوری رسائی حاصل کریں۔