×

اہم خصوصیات

  • غیر بینک شدہ / کم بینکنگ سہولیات رکھنے والے افراد کے لیے آسان اکاؤنٹ کھولنے کا طریقہ
  • ابتدائی جمع رقم صرف 100 پاکستانی روپے سے شروع
  • کم از کم بیلنس برقرار رکھنے کی کوئی شرط نہیں
  • بین الاضلاعی لین دین (جمع/نکاسی/منتقلی) مفت
  • مفت ای-اسٹیٹمنٹ
  • اکاؤنٹ کھولنے یا بند کرنے پر کوئی سروس چارج نہیں
  • ماہانہ ڈیبٹ ٹرانزیکشن کی حد 1,000,000 پاکستانی روپے
  • زیادہ سے زیادہ کریڈٹ بیلنس کی حد 3,000,000 پاکستانی روپے

خود کار سروس چینلز

  • آٹومیٹڈ ٹیلر مشین) اے ٹی ایم(
  • کال سینٹر
  • ایم سی بی لائیو ایپ
  • ایس ایم ایس الرٹس

شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔ مزید معلومات کے لیے اپنے قریبی ایم سی بی بینک برانچ یا ایم سی بی کانٹیکٹ سینٹر 111-000-622 پر رابطہ کریں۔

آسانی سے ویب سائیٹ استعمال کریں
ان شارٹ کٹس کے ذریعے

یہاں سے اہم ویب صفحات تک فوری رسائی حاصل کریں۔