×

ہم یقین رکھتے ہیں کہ بچت شروع کرنے کے لیے وقت”کبھی بہت جلد یا کبھی بہت دیر“ نہیں ہوتا۔ اپنے بچوں کو بچت کی عادت ڈالنے میں مدد دیں اور انہیں مالی منصوبہ بندی کی بہتر مہارتیں سکھائیں تاکہ وہ مستقبل میں پیسے کی قدر کو سمجھ سکیں۔

اہم خصوصیات

  • خصوصی برانڈڈ فن کلب ایم سی بی ڈیبٹ کارڈ اور چیک بک
  • مفت ای-اسٹیٹمنٹس اور ڈیجیٹل ٹرانزیکشنز پر ایس ایم ایس الرٹس
  • ایم سی بی فن کلب کرنٹ اکاؤنٹ صارفین کے لیے، مناسب بیلنس برقرار رکھنے پر خصوصی فن کلب ڈیبٹ کارڈ مفت

اہلیت کا معیار

یہ پراڈکٹ صرف نابالغ افراد کے لیے دستیاب ہے:

  • قدرتی سرپرست کی صورت میں 18 سال سے کم عمر
  • عدالتی مقرر کردہ سرپرست کی صورت میں 21 سال سے کم عمر

خودکار سروس چینلز

  • آٹومیٹڈ ٹیلر مشین (اے ٹی ایم)
  • کال سینٹر
  • ایس ایم ایس الرٹس

شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔ مزید معلومات کے لیے اپنے قریبی ایم سی بی بینک برانچ یا ایم سی بی کانٹیکٹ سینٹر 111-000-622 پر رابطہ کریں۔

آسانی سے ویب سائیٹ استعمال کریں
ان شارٹ کٹس کے ذریعے

یہاں سے اہم ویب صفحات تک فوری رسائی حاصل کریں۔