ایم سی بی بینک بحرین نے 25ویں سالگرہ منائی اور نئے دفتر کا افتتاح کیا
29 فروری 2020
ایم سی بی بینک نے حال ہی میں نیشنل بینک آف بحرین ٹاور، منامہ میں اپنی بحرین ہول سیل برانچ کے نئے دفتر کا افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا۔ یہ نیا دفتر ایم سی بی بینک کی مملکت بحرین میں 25 سالہ خدمات کی سالگرہ کے موقع پر افتتاح کیا گیا۔
آسانی سے ویب سائیٹ استعمال کریں ان شارٹ کٹس کے ذریعے