×

ایم سی بی بینک اپنے جدید اور مؤثر آن لائن سروس ایم سی بی ایف ایکس پورٹل کا تعارف کرواتے ہوئے خوشی محسوس کرتا ہے، جس کے ذریعے صارفین غیر ملکی زرِ مبادلہ سے متعلق منظوریوں کی درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔ اس ڈیجیٹل پورٹل کے ذریعے صارفین پرائیویٹ اور کمرشل فارن ریمیٹنس، انٹرنیشنل ٹریڈ، انویسٹمنٹس، اتھارائزڈ ڈیلرز کی نامزدگی، گارنٹیز اور دیگر کیسز درج کر سکتے ہیں

اہم خصوصیات

  • آسان آن لائن رجسٹریشن
  • ڈیجیٹل درخواست اور اسٹیٹس ویو
  • ریئل ٹائم نوٹیفیکیشنز
  • 24/7 رسائی
  • جامع ڈیش بورڈ
  • محفوظ اور شفاف نظام

یہاں کلک کریں ایم سی بی ایف ایکس پورٹل تک رسائی کے لیے

آسانی سے ویب سائیٹ استعمال کریں
ان شارٹ کٹس کے ذریعے

یہاں سے اہم ویب صفحات تک فوری رسائی حاصل کریں۔