×

ہماری فنانشل انسٹی ٹیوشنز ڈویژن (FID) ٹیم دنیا بھر میں اپنے کورسپانڈنٹ بینکنگ تعلقات کو سنبھالتی ہے اور مکمل بینکاری حل فراہم کرتی ہے۔ ایم سی بی FID بنیادی اور ثانوی مارکیٹس میں سرگرم ہے اور عالمی اداروں کے ساتھ رسک پارٹیسپیشن معاہدات قائم کر چکا ہے۔ ایم سی بی بینک انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن اور ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) کے ٹریڈ پروگرامز میں فعال شراکت دار ہے اور انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے کنفرمنگ بینکس پینل میں بھی شامل ہے۔ ہم مقامی سطح پر کیش لیٹر سلوشنز اور ریمیٹنس سروسز بھی فراہم کرتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں: [email protected]

آسانی سے ویب سائیٹ استعمال کریں
ان شارٹ کٹس کے ذریعے

یہاں سے اہم ویب صفحات تک فوری رسائی حاصل کریں۔