×

FCIF ٹرانزیکشن دراصل امپورٹرز کو غیر ملکی کرنسی میں ایک کریڈٹ سہولت فراہم کرتی ہے تاکہ وہ اپنی ادائیگیوں کی ذمہ داری پوری کر سکیں، عموماً لیٹر آف کریڈٹ (LC) کو ریٹائر کرنے کے لیے۔ امپورٹر موجودہ مارکیٹ ریٹ پر غیر ملکی کرنسی خرید کر FCIF کی ادائیگی کرتا ہے۔

آسانی سے ویب سائیٹ استعمال کریں
ان شارٹ کٹس کے ذریعے

یہاں سے اہم ویب صفحات تک فوری رسائی حاصل کریں۔