×

FCBD تصور کے لحاظ سے FBP ٹرانزیکشن سے ملتی جلتی ہے، فرق صرف یہ ہے کہ بینک کی جانب سے دی جانے والی کریڈٹ سہولت کی بنیادی کرنسی غیر ملکی کرنسی ہوتی ہے۔ غیر ملکی کرنسی کی ڈسکاؤنٹ شدہ ویلیو کو موجودہ فارن ایکسچینج ریٹ پر پاکستانی روپے میں تبدیل کر کے کسٹمر کے اکاؤنٹ میں کریڈٹ کیا جاتا ہے۔

آسانی سے ویب سائیٹ استعمال کریں
ان شارٹ کٹس کے ذریعے

یہاں سے اہم ویب صفحات تک فوری رسائی حاصل کریں۔