ایم سی بی بینک کاروباری ضروریات کو مدِنظر رکھتے ہوئے مقامی اور بین الاقوامی ضوابط کے تحت آسان اور مؤثر مالی سہولیات فراہم کرتا ہے۔ ہم شارٹ ٹرم اور لانگ ٹرم کاروباری ضروریات کے لیے فنڈڈ اور نان فنڈڈ فنانسنگ سہولیات فراہم کرتے ہیں، جن میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار (ایس ایم ایز)، مڈل مارکیٹس اور زرعی شعبہ شامل ہیں۔
ایم سی بی بینک اپنے صارفین کی کاروباری ضروریات پوری کرنے کے لیے مختلف فنانسنگ پروڈکٹس فراہم کرتا ہے، جن میں شامل ہیں
قرضہ میعاد پوری ہونے پر یا فنانس معاہدے میں درج متفقہ تاریخ پر ادا کیا جا سکتا ہے۔
عام طور پر مطلوبہ دستاویزات کاروبار کی نوعیت اور ساخت کے مطابق مختلف ہو سکتی ہیں، تاہم کم از کم درج ذیل دستاویزات درکار ہوں گی:
مذکورہ فہرست حتمی نہیں، ضرورت کے مطابق اضافی دستاویزات بھی طلب کی جا سکتی ہیں۔
کریڈٹ سہولیات کے لیے صارف کی اہلیت کا جائزہ ہر کیس کی بنیاد پر لیا جائے گا۔
فنانس معاہدے کے مطابق۔
نمونہ مالیاتی گوشوارے دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔
یہاں سے اہم ویب صفحات تک فوری رسائی حاصل کریں۔