×

ایم سی بی اسمارٹ غیر ملکی کرنسی مدتی ڈپازٹ:

• امریکی ڈالر میں دستیاب

• مدت کے اختیارات: 1 ماہ، 6 ماہ اور 1 سال

• منافع کی ادائیگی: 1، 3 اور 6 ماہ کے لیے مدت پوری ہونے پر، اور 12 ماہ کے لیے ششماہی بنیاد پر

• کم از کم جمع کرانے کی شرط: 10,000 امریکی ڈالر

خود کار سروس چینلز:

• کال سینٹر

• ایم سی بی لائیو ایپ

شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔ مزید معلومات کے لیے اپنے قریبی ایم سی بی بینک برانچ یا ایم سی بی کانٹیکٹ سینٹر 111-000-622پر رابطہ کریں۔

Useful Links

آسانی سے ویب سائیٹ استعمال کریں
ان شارٹ کٹس کے ذریعے

یہاں سے اہم ویب صفحات تک فوری رسائی حاصل کریں۔