×

اہم خصوصیات:

• امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ اور یورو میں کرنسی کے اختیارات

• لامحدود رقم نکلوانے اور جمع کروانے کی سہولت

• ٹائرڈ پروڈکٹ — زیادہ رقم جمع کروانے پر زیادہ منافع

• مسابقتی شرحیں*

• منافع کا حساب اوسط ماہانہ بیلنس پر

• منافع کی ادائیگی ہر چھ ماہ بعد

* ابتدائی ڈپازٹ صرف 500 امریکی ڈالر/برطانوی پائونڈ/یورو تک کم

خودکار سروس چینلز:

• اے ٹی ایم

• کال سینٹر

• ایم سی بی لائیو ایپ

• ایس ایم ایس الرٹس

• شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔ مزید معلومات کے لیے براہ کرم اپنے قریبی ایم سی بی بینک برانچ یا ایم سی بی کانٹیکٹ سینٹر 111-000-622پر رابطہ کریں۔

Useful Links

آسانی سے ویب سائیٹ استعمال کریں
ان شارٹ کٹس کے ذریعے

یہاں سے اہم ویب صفحات تک فوری رسائی حاصل کریں۔