×

اہم خصوصیات:

• زیادہ ڈپازٹ رکھنے والے صارفین کے لیے ٹائرڈ پراڈکٹ، جو زیادہ منافع فراہم کرتی ہے

• لامحدود رقم نکلوانے اور جمع کروانے کی سہولت

• مسابقتی منافع کی شرح

• اوسط ماہانہ بیلنس کی بنیاد پر منافع کا حساب

• ماہانہ بنیاد پر منافع کی ادائیگی

• ابتدائی جمع رقم صرف 100 روپے سے شروع

• یہ اکاؤنٹ صرف انفرادی صارفین کے لیے پیش کیا جاتا ہے

خود کار سروس چینلز:

• اے ٹی ایم

• کال سینٹر

• ایم سی بی لائیو ایپ

• ایس ایم ایس الرٹس

شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔ مزید معلومات کے لیے اپنے قریبی ایم سی بی بینک برانچ سے رابطہ کریں یا ایم سی بی کانٹیکٹ سینٹر 111-000-622 پر کال کریں۔

Useful Links

آسانی سے ویب سائیٹ استعمال کریں
ان شارٹ کٹس کے ذریعے

یہاں سے اہم ویب صفحات تک فوری رسائی حاصل کریں۔