×

اہم خصوصیات:

• کم از کم بیلنس برقرار رکھنے کی کوئی شرط نہیں

• لامحدود رقم نکلوانے اور جمع کروانے کی سہولت

مفت سہولیات:

• بین الاضلاعی لین دین (جمع/نکاسی/منتقلی) مفت

• بینکرز چیکس مفت (ماہانہ 5 تک)

• بینکرز چیکس کی لامحدود منسوخی کی سہولت

• چیک بک

• بینک اسٹیٹمنٹ کی لامحدود نقول

• ایس ایم ایس الرٹس

• آر ٹی سیز (RTCs)

خود کار سروس چینلز:

• آٹومیٹڈ ٹیلر مشین (اے ٹی ایم)

• کال سینٹر

• ایم سی بی لائیو ایپ

• ایس ایم ایس الرٹس

• شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔ مزید معلومات کے لیے اپنے قریبی ایم سی بی بینک برانچ یا ایم سی بی کانٹیکٹ سینٹر 111-000-622 پر رابطہ کریں۔

Useful Links

آسانی سے ویب سائیٹ استعمال کریں
ان شارٹ کٹس کے ذریعے

یہاں سے اہم ویب صفحات تک فوری رسائی حاصل کریں۔