×

اہم خصوصیات

• مفت خدمات حاصل کرنے کے لیے کم از کم 100,000 روپے ماہانہ اوسط بیلنس برقرار رکھنا ضروری ہے

• نقد رقم کی لامحدود نکاسی اور جمع کرانے کی سہولت

• بین الاضلاعی (انٹر سٹی) مفت لین دین (جمع، نکاسی، ٹرانسفر)

مفت خدمات:

• ماہانہ 15 تک مفت بینکرز چیکس

• بینکرز چیکس کی منسوخی کی لامحدود سہولت

• ماہانہ 1 مفت چیک بک (50 صفحات)

• ڈپلیکیٹ بینک اسٹیٹمنٹس کی لامحدود سہولت

• مفت ایس ایم ایس الرٹس

خودکار سروس چینلز:

• اے ٹی ایم

• کال سینٹر

• ایم سی بی بینک لائیو ایپ

• ایس ایم ایس الرٹس

• شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔ مزید معلومات کے لیے اپنے قریبی ایم سی بی بینک برانچ یا ایم سی بی بینک کانٹیکٹ سینٹر 111-000-622 پر رابطہ کریں۔

Useful Links

آسانی سے ویب سائیٹ استعمال کریں
ان شارٹ کٹس کے ذریعے

یہاں سے اہم ویب صفحات تک فوری رسائی حاصل کریں۔