×

• خواتین کی مالی خودمختاری پر توجہ دیتے ہوئے، ایم سی بی بینک ایک جامع اور متنوع کاروباری ماحول کے فروغ کے لیے کوشاں ہے، جو وسیع معاشی اور سماجی ترقی میں معاون ثابت ہو۔ اسی مقصد کے تحت خواتین کی زیرِ قیادت کاروباری سرگرمیوں کو بااختیار بنانے کے لیے درج ذیل پروڈکٹس متعارف کروائی گئی ہیں۔

پروڈکٹس:

• نایاب رننگ فنانس – NRF

• نایاب شارٹ ٹرم فنانس – NSTF

• نایاب لیزنگ برائے وہیکل، آلات اور پلانٹ و مشینری

• نایاب ڈیمانڈ فنانس

خصوصیات:

• ملک بھر میں خواتین کی زیرِ قیادت کاروبار، چاہے موجودہ کاروبار کو وسعت دینا ہو یا "ایس ایم ای" (SE & ME) حدود کے اندر نیا کاروبار قائم کرنا ہو

• کولیٹرل مارجنز میں نرمی

• پُرکشش مارک اپ اور مسابقتی شرائط

کون درخواست دے سکتا ہے؟

• وہ افراد، ملکیتی کاروبار، شراکت داری فرمیں اور کمپنیاں جن میں خواتین کی شراکت داری / ملکیت موجود ہو

• 18 سے 55 سال عمر کی خواتین قرضہ درخواست گزار، جن کے پاس درست کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ موجود ہو

نوٹ:

• خواتین قرضہ درخواست گزاروں کی اہلیت بینک کی داخلی پالیسیوں اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی وقتاً فوقتاً جاری کردہ ہدایات کے مطابق ہوگی۔

آسانی سے ویب سائیٹ استعمال کریں
ان شارٹ کٹس کے ذریعے

یہاں سے اہم ویب صفحات تک فوری رسائی حاصل کریں۔