×

جناب رضوان چغتائی کو بینکاری کے شعبے میں 29 سال سے زائد کا وسیع پیشہ ورانہ تجربہ حاصل ہے۔ وہ گزشتہ 16 سال سے ایم سی بی بینک سے منسلک ہیں اور رسک مینجمنٹ کے مختلف شعبوں میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔ ایم سی بی بینک سے قبل وہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں خدمات انجام دے چکے ہیں اور بینکاری کے شعبے میں رسک مینجمنٹ کو مضبوط بنانے اور باسل کیپیٹل ایڈی کوئسی فریم ورک کے نفاذ میں شامل رہے ہیں۔ وہ انسٹیٹیوٹ آف کاسٹ اینڈ مینجمنٹ اکاؤنٹنٹس (ACMA) کے ایسوسی ایٹ رکن ہونے کے ساتھ ساتھ ایم اے اکنامکس اور لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (LUMS) سے ایم بی اے گریجویٹ بھی ہیں۔

آسانی سے ویب سائیٹ استعمال کریں
ان شارٹ کٹس کے ذریعے

یہاں سے اہم ویب صفحات تک فوری رسائی حاصل کریں۔