×

جناب کاشف علی انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان (ICAP) کے رکن ہیں اور 2008 سے ایم سی بی بینک سے وابستہ ہیں۔ انہوں نے مختلف حیثیتوں میں بینک کے متعدد منصوبوں میں اہم کردار ادا کیا ہے جن میں اندرونی کنٹرولز، بزنس پراسیس مینجمنٹ اور ری انجینئرنگ، کمپلائنس، آپریشنل رسک مینجمنٹ، سنٹرلائزیشن، آٹومیشن اور ڈیجیٹائزیشن شامل ہیں۔ ایم سی بی بینک میں شمولیت سے قبل وہ اے ایف فرگوسن اینڈ کمپنی، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔

آسانی سے ویب سائیٹ استعمال کریں
ان شارٹ کٹس کے ذریعے

یہاں سے اہم ویب صفحات تک فوری رسائی حاصل کریں۔