×

جناب عدنان خان کو ایم سی بی بینک میں کنزیومر لینڈنگ کے شعبے کی قیادت سونپی گئی ہے، اس کے ساتھ ساتھ وہ فلیٹ فنانسنگ اور انسٹی ٹیوشنل سیلز کے انتظام کے بھی ذمہ دار ہیں۔ کنزیومر لینڈنگ، ایس ایم ای لینڈنگ، مڈل مارکیٹس اور لیزنگ کے شعبوں میں ان کی مہارت اور وسیع تجربے کے باعث وہ ایم سی بی میں تین مختلف کاروباری شعبوں کی قیادت کر چکے ہیں۔ مالیاتی خدمات کی صنعت میں انہیں تقریباً تین دہائیوں کا مجموعی تجربہ حاصل ہے اور وہ 2011 سے ایم سی بی سے وابستہ ہیں۔۔

آسانی سے ویب سائیٹ استعمال کریں
ان شارٹ کٹس کے ذریعے

یہاں سے اہم ویب صفحات تک فوری رسائی حاصل کریں۔