×

اہم خصوصیات*

  • امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ اور یورو میں کرنسی کے اختیارات
  • لامحدود رقم نکلوانے اور جمع کروانے کی سہولت
  • ٹائرڈ پروڈکٹ زیادہ ڈپازٹ پر زیادہ منافع
  • مسابقتی منافع کی شرح*
  • منافع کی کیلکولیشن ماہانہ اوسط بیلنس کی بنیاد پر
  • منافع کی ادائیگی ششماہی (ہر چھ ماہ بعد)
  • ابتدائی ڈپازٹ صرف 500 امریکی ڈالر / یورو / برطانوی پاؤنڈ سے

خودکار سروس چینلز

  • خودکار ٹیلر مشین (اے ٹی ایم)
  • کال سینٹر
  • ایم سی بی لائیو ایپ
  • ایس ایم ایس الرٹس

*شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔ مزید معلومات کے لیے اپنی قریبی ایم سی بی بینک برانچ یا ایم سی بی کانٹیکٹ سینٹر 111-000-622 پر رابطہ کریں۔

Navigate Seamlessly Using
These Quick Shortcuts

Easily access quick links to important web pages from here.