×

اہم خصوصیات*

  • اپنا اکاؤنٹ امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ اسٹرلنگ یا یورو میں کھولیں
  • صرف 500 امریکی ڈالر / یورو / برطانوی پاؤنڈ سے اکاؤنٹ کھولا جا سکتا ہے
  • لامحدود رقم نکالنے اور جمع کروانے کی سہولت

خودکار سروس چینلز

  • کال سینٹر
  • ایم سی بی لائیو ایپ

*شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔ مزید معلومات کے لیے اپنی قریبی ایم سی بی بینک برانچ یا ایم سی بی کانٹیکٹ سینٹر 111-000-622 پر رابطہ کریں۔

Navigate Seamlessly Using
These Quick Shortcuts

Easily access quick links to important web pages from here.