×

اہم خصوصیات

  • آجرین کے لیے ایک منفرد پے رول اکاؤنٹ
  • بینکنگ سہولیات جیسے آن لائن چارجز پر پرکشش رعایتیں اور چھوٹ
  • بینکرز چیک، پے آرڈرز اور ڈیمانڈ ڈرافٹس مفت
  • ماہانہ 1 چیک بُک مفت اور پے پاک ڈیبٹ کارڈ کا مفت اجرا
  • کم از کم بیلنس برقرار رکھنے کی کوئی شرط نہیں
  • اوسط ماہانہ بیلنس کی بنیاد پر منافع کا حساب
  • سہ ماہی بنیاد پر منافع کی ادائیگی

خود کار سروس چینلز

  • اے ٹی ایم
  • کال سینٹر
  • ایم سی بی لائیو ایپ
  • ایس ایم ایس الرٹس

شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔ مزید معلومات کے لیے اپنے قریبی ایم سی بی بینک برانچ سے رابطہ کریں یا ایم سی بی کانٹیکٹ سینٹر 111-000-622 پر کال کریں۔

آسانی سے ویب سائیٹ استعمال کریں
ان شارٹ کٹس کے ذریعے

یہاں سے اہم ویب صفحات تک فوری رسائی حاصل کریں۔