×

اہم خصوصیات:

• آل اِن ون درجے کا پراڈکٹ جو تمام صارفین اور مختلف طبقات کی ضروریات کو پورا کرتا ہے

• مفت سہولیات حاصل کرنے کے لیے کم از کم 10,000 پاکستانی روپے ماہانہ اوسط بیلنس درکار

• لامحدود رقم نکلوانے اور جمع کروانے کی سہولت

• بین الاضلاعی لین دین (جمع/نکاسی/منتقلی) مفت

مفت سہولیات:

• مفت ڈیبٹ کارڈز

• مفت چیک بکس

• مفت ای-اسٹیٹمنٹ

• مفت بینکرز چیک

• مفت اسی دن کلیئرنگ

• مفت اسٹینڈنگ انسٹرکشنز سیٹ اپ

• مفت ایس ایم ایس الرٹس

خود کار سروس چینلز:

• آٹومیٹڈ ٹیلر مشین (اے ٹی ایم)

• کال سینٹر

• ایس ایم ایس الرٹس

• ایم سی بی لائیو ایپ

•شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔ مزید معلومات کے لیے اپنے قریبی ایم سی بی بینک برانچ یا ایم سی بی کانٹیکٹ سینٹر111-000-622 پر رابطہ کریں۔

Useful Links

آسانی سے ویب سائیٹ استعمال کریں
ان شارٹ کٹس کے ذریعے

یہاں سے اہم ویب صفحات تک فوری رسائی حاصل کریں۔